مجوزہ اصلاحات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تجویز کردہ اصلاحات، ایسی اصلاحات جن کے بارے میں تجویز یا مشورہ دیا گیا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تجویز کردہ اصلاحات، ایسی اصلاحات جن کے بارے میں تجویز یا مشورہ دیا گیا ہو۔